حجاب کے 22 فائدے اور بے حجابی کے 14بڑے نقصانات
*حجاب کے 22 فائدے اور بے حجابی کے 14بڑے نقصانات*
1. حجاب عورت کی عزت و آبرو کا محافظ ہے۔
2. باحجاب خاتون کا نسب محفوظ ہے۔
3.حجاب سے نظر کی حفاظت رہتی ہے۔
4.حجاب دلوں کی پاکیزگی اور طہارت کا ذریعہ ہے۔
5.حجب نسوانی حسن کا محافظ ہے۔
6۔ حجاب عورت کی فطری حیا کا تقاضا ہے۔
7.حجاب چھوٹے بڑے کئی گناہوں سے رکاوٹ ہے۔
8.حجاب پاکدامن باحیا عورت کا شعار اور علامت ہے۔
9.حجاب والی عورت اللہ کی حفاظت میں رہتی ہے۔
10.حجاب والی عورت اپنے رب کے زیادہ قریب ہے۔
11.حجاب سے عورت کی خوبصورتی محفوظ رہتی ھے۔
12.پردہ شیطان اور اس کے آلہ کاروں سے بچاؤ کا ذریعہ ہے۔
13.پردہ تقوی کا لباس عزت کا تمغہ اور حیا کی دلیل ہے۔
14.حجاب عورت کو فاسقوں کی شرارت سے محفوظ رکھتا ہے۔
15۔ حجاب انسان نما بھیڑیوں کی تیز نظروں سے بچاتا ہے۔
16.حجاب عورت کے دل و دماغ کا محافظ ہے۔
17.حجاب زنا بد نظری اور ناجائز بات چیت سے روکتا ہے۔
18.حجاب ایسی روایت ھے حکم ہے جس میں دین و دنیا کا فائدہ ہے۔
19.حجاب معاشرتی امن کا ذریعہ ہے۔
20۔ حجاب والی خاتون کے لیے جنت کے تمام دروازے کھلے ہیں۔
21.حجاب عورت کے نیک ہونے کی دلیل ہے۔
22.حجاب والی عورت نیک عورت ہوتی ھے۔
*بے پردگی کے نقصانات*
1.بے پردگی اللہ تعالیٰ سے بغاوت ہے۔
2.بے پردگی جاہلیت اور مغربی تہذیب کی تقلید ہے۔
3.بے پردہ عورت کا تہمت سے بچنامشکل ہے۔
4.بے پردہ عورت کا نسب اور آبرو کی کوئی گارنٹی نہیں۔
5.عورت کا بے پردہ ہونا حیاء کی کمی کی دلیل ہے۔
6.بے پردہ عورت لوگوں کی بری نظروں کا نشانہ بنتی ہے۔
7.بد نظری کے یہ زہریلے تیر عورت کے جسم و روح کو چھلنی کردیتے ہیں۔
8.بے پردہ عورت اللہ تعالیٰ کی غیرت کو للکار نے والی ہے۔
9.بے پردہ عورت آپ عزت کی حفاظت نہیں کر پاتی۔
10.بے پردہ عورت شیطان کے جال کا بسہولت شکار ہوجاتی ہے۔
11.بے پردہ عورت باہر نکلتی ہے تو شیطانی حملہ کی زد میں آ جاتی ہے۔
12.بے پردہ عورت ہر وقت اللہ کی ناراضگی میں ہے۔
13.بے پردہ عورت پورے معاشرہ اور ماحول کو خراب کرنے میں برابر کی شریک ہے۔
14.بے پردہ عورت قبر کے عذاب میں مبتلا رہے گی۔
Post a Comment