نشہ کرناکیساہے؟ اوراس کےنقصانات کیاہیں؟

 *نشہ کے نقصانات*


 ⭕ آج کے سوال نمبر ۲۷۰۶ ⭕


 نشہ کرنا کیسا ہے؟ 

اور اسکے نقصانات کیا کیا ہے؟


🔵جواب🔵


 حامدا و مصلیا مسلما


 نشہ حرام ہے ۔ اس کے بے شمار نقصانات ہیں جن میں سے چند یہاں پیش کئے جاتے ہے


1.دل کی دھڑن تیز ہونا یا  ختم ہوجانا۔


2.ہارٹ اٹیک، دل کا دورہ پرنا


3 ۔پھیپھڑوں کے لیے نقصان دہ ہے ۔


4.لیور کے لئے نقصان دہ ہے ۔


5.ھازمہ کو کمزور کرتا ہے ۔


6 ۔پاگلپن طاری ہونا


7.ناک سے خون بہنا ۔ 


8.کینسر، بلڈپیشر، دمہ کی بیماری ہونا


9.قوت حفظ- میموری کم ہو جانا


10.موت یا قومہ میں جانے کے  کا خطرہ ۔ 


11.زبان یا آواز  بھاری ہو جانا


12.منہ کے اعضاء کا خراب ہو جانا 


13.کھانسی ہونا۔ 


14.موٹاپا


15.جلد بڑھاپا آنا


16.کمزوری, طاقت کی کمی ہو جانا 


17.بکواس کرنا ۔ 


18.زبان کا ذائقہ کم ہونا یا ختم ہونا 


19.چکر آنا ۔


20. پسینہ ہونا ۔


21.غصہ آنا اور حملہ کرنے اور جھگڑےکا مزاج پیدا ہونا۔ 


22۔جسم میں پانی کی کمی ہو جانا ۔


23۔ہر چیز کی سے ڈر لگنا. 


24۔بے ہوش ہو جانا۔


25۔مقابلے کی طاقت کا کم ہو جانا۔


26۔قے ہونا۔


اوخروی نقصانات کل پیش کئے جائینگے ان شاء اللّٰہ 


📗معارف القران

📘گلدستہ تفاسیر


واللہ اعلم بالصواب


✍🏻مفتی عمران اسماعیل میمن حنفی چشتی


🕌استاذ دار العلوم رام پورا سورت گجرات ھند


کوئی تبصرے نہیں